This is the product description text that will appear here.
Quantity
1
ایک کتاب اس نام (کلام الرحمن) کی آ ریوں کی طرف سے شائع ہوئی ہے جس کی وجہ اسلامی حلقوں میں شور بپا ہے اس کتاب کا جواب دفتر اہل حدیث امرتسر سے نکلے گا ناظرین کی اطلاع کے لیے اس کا دیباچہ درج ذیل ہے
عرب کے بہادروں کی عادت تھی کہ وہ اپنے تیر ان...